: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سپریم کورٹ سہارا اور برلا گروپ کی طرف سے سیاسی لیڈروں کو فنڈ دینے کے
الزامات کی خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) سے انکوائری کرانے سے متعلق عرضی
پر جمعہ کو سماعت کرے گا۔عدالت
عظمی نے غیر سرکاری تنظیم کامن کاز کی عرضی کی سماعت پر اتفاق کیا ہے۔کامن کاز نے دو بڑی کمپنیوں پر چھاپہ ماری میں برآمد دستاویزات کی ایس آئی ٹی انکوائری کے لئے عدالت میں عرضی دائر کی ہے۔